Home » قومی خبریں » اتحادی فوج میں راحیل شریف کی شرکت سے پاکستان کا غیرجانبدارانہ کردارمتاثر ہو گا صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر

اتحادی فوج میں راحیل شریف کی شرکت سے پاکستان کا غیرجانبدارانہ کردارمتاثر ہو گا صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر

abul-khair-zubair
پاکستان کو تمام اسلامی ممالک میں عزت کی نظر سے دیکھا جاتاہے اس اقدام سے اس کی یہ مسلمہ حیثیت مجروح ہو گی
نواز شریف صرف اپنا احسان چکانے کےلئے پاکستان کی اس مسلمہ حیثیت کومجروح نہ کریں صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر کا موقف
حیدرآباد(   ) جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹرصاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر نے کہا ہے کہاتحادی فوج میں راحیل شریف کی شرکت سے پاکستان کا غیرجانبدارانہ کردار متاثر ہو گاپاکستان کو تمام اسلامی ممالک میں عزت کی نظر سے دیکھا جاتاہے اس اقدام سے اس کی یہ مسلمہ
حیثیت مجروح ہوگی جنرل ریٹائرڈراحیل شریف اتنا بڑا اقدام بغیر حکومت کیرضا مندی کے نہیں اٹھا سکتے لہذا حکومت بتائے کہ اتنے بڑے اقدام کی اس نےقومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظوری حاصل کی یا نہیں انہوں نے کہا کہ نوازشریف صرف اپنا احسان چکانے کےلئے پاکستان کی اس مسلمہ حیثیت کو مجروح نہکریں

Earn Online | Urdu Articles | Falak News

About admin

admin
Falak News | Online Urdu Newspaper Official Administration Account.

Check Also

ہمیں کام سے روک کر انتخابات جیتنا پیپلزپارٹی کی خام خیالی ہے، میئر کراچی

میئر وسیم اختر کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت ہمیں کام کرنے نہیں دے رہی ...