Home » آپ کے شہر سے » پائی خیل، میانوالی » پائی خیل- کوئی مانے یانہ مانے چھ تھنوں والی گائے

پائی خیل- کوئی مانے یانہ مانے چھ تھنوں والی گائے

pai-khel-8

پائی خیل (نامہ نگار)کوئی مانے یانہ مانے یہ ایک حقیقت ہے نواحی علاقہ ٹھٹھی شریف کے پولیس آفیسرانسپکٹر(ر)زاکم خان سمندخیل جوکہ بہت بڑے زمینداربھی ہیں۔ان کے ہاں اپنی نوعیت کی منفردچھ تھنوں والی کراس نسل کی گائے موجودہے جوکہ کئی سالوں سے پال رکھی ہے ۔انہوں نے ایک ملاقات میں بتایاکہ گائے کے چھ تھن برابرہیں اوران میں دودھ برابرآتاہے اوراس گائے نے دوبچھڑیاں دی تھیں جوکہ ہم نے جوان کیں ان کے بھی چھ چھ تھن تھے جوکہ بعدمیں ہم نے بچھڑیاں بیچ دیں تھیں جبکہ گائے ہمارے پاس موجودہے ۔گردونواح میں پتہ چلتے ہی گائے کودیکھنے والوں کاتانتابندھ گیا۔

Earn Online | Urdu Articles | Falak News

About Monitoring Desk

Monitoring Desk

Check Also

وہ چھوٹا سا علاقہ جہاں 800 زبانیں بولی جاتی ہیں

حال ہی میں شائع ہونے والی ایک اٹلس کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ ...