Home » آپ کے شہر سے » لاہور » لاہور- پاکستان فلاح پارٹی کابھارت کی آبی جارحیت کے خلاف بین الا قوامی عدالت میں کیس دائرکرنے کافیصلہ

لاہور- پاکستان فلاح پارٹی کابھارت کی آبی جارحیت کے خلاف بین الا قوامی عدالت میں کیس دائرکرنے کافیصلہ

lahore

(لاہور ) پاکستان فلاح پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ نے ایک پریس بریفنگ کے دوران میڈیا کو آگاہ کیا ہے کہ پاکستان فلاح پارٹی کی جانب سے بھارت کی آبی جارحیت اور مودی سرکار کی جانب سے مسلسل دھمکیوں کے خلاف بین الاقوامی عدالت میں بھارت کے خلاف کیس دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اِس حوالے سے مشارت کے لیے وکلاء کا ایک پینل بنایا گیا ہے۔ پینل میں سنئیر وکلاء کی خدمات سے استفادہ کیا جائے گا۔ اِس کیس کے حوالے سے ایک تین رُکنی کمیٹی قائم کردی گئی ہے جس میں صاحبزادہ اشرف عاصمی ایڈووکیٹ، ذیشان احمد راجپوت،بدر چشتی شامل ہیں

Earn Online | Urdu Articles | Falak News

About Monitoring Desk

Monitoring Desk

Check Also

lahore

لاہور- نوجوان وکلاء کوعدالتی معاون کےطورپرانٹرن شپ دینے کامطالبہ. پاکستان فلاح پارٹی

پاکستان فلاح پارٹی نے نوجوان وکلاء کو عدالتی معاون کے طور پر انٹرن شپ دینے ...