Home » آپ کے شہر سے » اسلام آباد » نیو ائیرنائٹ کو درودوسلام نائٹ کے طورپرمنایاجائے ۔انجمن طلباءاسلام

نیو ائیرنائٹ کو درودوسلام نائٹ کے طورپرمنایاجائے ۔انجمن طلباءاسلام

anjuman-talba-islam-atijpg

اسلام آباد (فلک نیوز ) انجمن طلباء اسلام ضلع اسلام آباد کے ناظم ملک عزیزالرحمن اعوان نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ انجمن طلباء اسلام نیو ائیر نائٹ کو درودوسلام نائٹ کے طور پر منائے گی ،ہمیں چاہیے کہ مسلمان ہونے کے ناطے ہر قسم کے غیر شرعی تہوار وں کو چھوڑکر حضورﷺکی محبت کو دل میں بسانا چاہیے جو کہ دنیا وآخرت میں کامیابی کا راز ہے ،ہر دل میں عشق رسول ﷺکی شمع فروزاں کرنا انجمن طلباء اسلام کا مشن ہے اس مشن کے فروغ کے لیے آخر دم تک کوشش کریں گے ۔

Earn Online | Urdu Articles | Falak News

About Monitoring Desk

Monitoring Desk

Check Also

اسلام آباد- دینی مدارس کااشاعت اسلام کے لیےاہم اور کلیدی کردار ہے ۔ڈاکٹرمحمد ظفراقبال جلالی

پرامن دینی مدارس کو سپورٹ کرکے دہشت گردی پر قابو پایا جا سکتا ہے ۔وفد ...